14 November 2017 - Urdu News Archives
منگل 14 نومبر 2017 کا اخبار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی احتساب عدالت میں کارروائی پر حکم امتناعی جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں کارروائی پر حکم امتناعی جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی تینوں نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواست کی سماعت ہوئی جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے درخواست ... مزید
وفاقی حکومت بلوچستان میں بحالی امن کے لئے صوبائی حکومت سے ہر ممکن تعاون کے لئے تیار ہے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت کوئٹہ میں اعلی سطحی اجلاس
کشمیر کا مسلہ ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے- بھارت نے سی پیک کو نقصان پہنچانے کے لیے 50 کروڑ ڈالرز کے فنڈز مختص کررکھے ہیں۔ جنرل زبیر محمود حیات
خدا نہ کرے کہ قوم 2018ء کا الیکشن نہ دیکھ سکے،مولانا فضل الرحمن
عمران خان کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی، چاروں مقدمات میں ضمانت منظور
منگل 14 نومبر 2017 کی اہم خبریں
منگل 14 نومبر 2017 کی کھیلوں کی خبریں
-
سنگم کرکٹ کلب کا ہنگامی اجلاس
-
رافیل نڈال اے ٹی پی ٹوورفائنل سے دستبردارہوگئے
-
ملبورن آئندہ سال فروری میں رگبی لیگ کے عالمی کپ چیلنج کی میزبانی کریگا
-
اٹلی 1958 کے بعد سے پہلی مرتبہ عالمی کپ تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام
-
ہری پور،گرلز سکولز والی بال چیمپئن شپ پنیاں ہائر سیکنڈری نے جیت لی
-
ہری پور،ضلعی سکولز رسہ کشی ٹورنامنٹ کے چیمپئن کا سہرا گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائر سیکنڈری سکول کے سر رہا
منگل 14 نومبر 2017 کی تجارتی خبریں
لاہور چیمبر کی جانب سے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع کا مطالبہ
چینی سٹاکس منگل کو کمی پر بند ہوئے
چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز منگل کو کمی پر بند ہوا
کراچی،سندھ ہائیکورٹ کا پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو 7 دسمبر تک تمام واجبات ادا کرنے کا حکم
1500اور 100 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی
سائنسدان نئی ٹیکنالوجی استعمال کر کے کپاس کی دیرپا اور زیادہ پیداوار دینے والی اقسام دریافت کریں،سکندرحیات ..
منگل 14 نومبر 2017 کی بین الاقوامی خبریں
دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جنگ ختم ہو چکی،اب امریکا شامی علاقوں سے اپنے تمام فوجی واپس بلائے،بشارالاسد ..
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں اسکول پر حملہ، 3 افراد ہلاک
بھارت، داؤد ابراہیم کی تین جائیدادوں کی ممبئی میں نیلامی
دنیا کا امیر ترین انسان 3.6 کروڑ افراد کو متاثر کرنے والے مرض کے خلاف برسرِ جنگ
چینی کمپنی کا اسرائیل میں پہلا کاروباری معاہدہ
امریکا کا پاکستان سے ختم نبوت کے قانون کو منسوخ کرنے کا مطالبہ
منگل 14 نومبر 2017 کی فن و فنکار کی خبریں
منگل 14 نومبر 2017 کی قومی خبریں
حکومت کی جانب سے عوام کو سردیوں کا پہلا تحفہ مل گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،لاہور کراچی موٹر وے کا افتتاح مارچ 2018کے آخر میں کیا جائے گا،وزیر مملکت محمد جنید انوار ..
آنے والی حکومت کو چلنے نہیں دیں گے، مسلم لیگ ن کی پی اے سی اجلاس میں دھمکی
عمران خان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش، پی ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ اور ایس ایس پی تشدد کیس سمیت 4 مقدمات ..
شریف خاندان کی پالیسی جمہوریت کو لے ڈوبے گی، پنجاب کے ہر منصوبے میں مالی بے ضابطگیاں سامنے آئیں، مائیں ..
دھرنے کے شرکاء پر کسی قسم کا تشدد برداشت نہیں کریں گے،حکومت دھرنے کے شرکاء کوتنہا نہ سمجھے،ملک بھر کے ..
منگل 14 نومبر 2017 کی عجیب و غریب خبریں
منگل 14 نومبر 2017 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ورکشاپ کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں دو روزہ’’کیرئیر ایکسپو‘‘ (کل) شروع ہوگی
یونیورسٹی کے گریجویٹ طلبہ تحقیق کی بنیاد پر اپنی تیار کردہ منصوبوں کی نمائش کریں گے
-
پنجاب یونیورسٹی: مختلف شعبوں کے امتحانی نتائج کا اعلان
-
جی سی یو نیورسٹی میںنقل مکا نی کے مو ضوع پر تین روزہ عالمی کا نفرنس کا آغاز
-
تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پزیرہوگیا
ایریا سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام انقلاب روس کے وسطی ایشیاء اور جنوبی ایشیاء پر اثرات‘‘ کے موضوع پر کانفرنس ، بیرونی مندوبین کی شرکت
-
علامہ اقبال کوئز رننگ ٹرافی 2017 کامکس کالج، پی ای سی ایچ ایس کیمپس نے جیت لی
فکرِ اقبال سے دنیا بھر میں کامیاب انقلابی تحاریک برپا ہوئیں، ڈاکٹر منسوب صدیقی، سمیر میر شیخ، حافظ نسیم الدین پاکستان کوئز سوسائٹی رجسٹرڈ کے تحت مقابلہ معلومات کی تقریب ..
منگل 14 نومبر 2017 کی زراعت کی خبریں
سائنسدان نئی ٹیکنالوجی استعمال کر کے کپاس کی دیرپا اور زیادہ پیداوار دینے والی اقسام دریافت کریں،سکندرحیات ..
بر سیم لو سر ن اور جئی را ئی گرا س کی عمد ہ اقسام د ر ج ذ یل سفا ر شات کے مطابق کا شت کریں،زرعی ما ہرین
خوردنی تیل ہماری خوراک کا بنیادی جزو ہے،زرعی ماہرین
پاکستان میں ایک کروڑ پچاس لاکھ ایکڑ زمین کلر اور تھور سے متاثرہو چکی ہے ،زرعی ماہرین
پاکستان میں دالوں کی پیداوار کا 80فیصد پنجاب میں پیدا ہوتا ہے،محکمہ زراعت
پنجاب حکومت شعبہ زراعت کی ترقی اورخوشحالی کیلئے مثالی اقدامات بروئے کار لا رہی ہے،ظہیر عباس شیرازی ..
منگل 14 نومبر 2017 کی کشمیر کی خبریں
منگل 14 نومبر 2017 کی موسم کی خبریں
-
محکمہ موسمیات کا آئندہ 24گھنٹوں کے د وران ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پربرفباری کی پیشن گوئی
-
پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی میں اضافہ ،دھند اور اسموگ چھٹنا شروع
سند ھ ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں بھی بارش سے معمولات زندگی متاثر ، زیارت میں برفباری کے بعد ہر سو سفیدی چھا گئی اسکردو میں درجہ حرارت منفی پانچ ڈگری ..
-
لاہور میں بارش سے دھند اور سموگ کے بادل چھٹنے لگے ، (کل) بھی بارش کا امکان
شہر میں بارشوں کا سسٹم داخل ہوگیا، سردی بڑھے گی، چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض
-
پنجاب بھرمیں گنے کی کرشنگ کا سیزن کل سے شروع ہوگا
-
پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، سموگ میں کمی
بہاولپور، رحیم یارخان، میاں چنوں سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسے، بارش کے بعد دھند کم ہونے سے حد نگاہ معمول پر آگئی
-
فیصل آباد، موسم سرما کی پہلی بارش، سموگ کا راج ختم، دھند کی شدت میں کمی آ گئی
منگل 14 نومبر 2017 کے مضامین
-
کراچی کی سیاست اور سیاسی اٹکھیلیاں
پاکستان کی سیاست کروٹیں نہیں لے رہی بلکہ پلسیٹے مار رہی ہے۔ ہماری سیاست کی عموماًکبھی کوئی کَل سیدھی نہیں رہی اب تو سیاست بے سمت ہوچکی اور بڑی سپیڈ سے ایک بار پھر ڈی ریل ہوتی نظر آ تی ہے۔
-
ٹریفک کا بڑھتا ہوا عذاب اور عالم بے حسی
پاکستان میں ٹریفک نے پاکستانیوں کی زندگی کو سوالیہ نشان بنا دیا ہے۔ ٹریفک کے بڑھتے ہوئے عذاب نے زندگی کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ روزانہ جتنے حادثات ٹریفک کی وجہ سے ہوتے ہیں۔
-
بلدیہ عظمیٰ اور ماحولیاتی ادارے آلودگی پھیلانے میں حصہ دار!
مزدوروں کے حقوق کے محافظ ادارے فرائض کی ادائیگی میں ناکام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سائیٹ ایریا حیدرآباد میں واٹر فلٹر پلانٹ چار مرتبہ افتتاح کے بعد بھی غیر فعال
-
چھوٹاچیتن ،پرویز مشرف کاالائنس اورقلیل مدتی اتحاد
کیامشرف مصنوعی سیاستدان ہیں ؟سیاست کوئی ڈسکونہیں کہ کسی کے کندھوں پربیٹھ کرحکومت بنالی جائے؟ فاروق ستاراور کمال کا اسٹیبلشمنٹ پرالزام،مسلم لیگ ن سیاسی فائدہ اٹھائے گی، ایم کیوایم اور پی ایس پی ..
منگل 14 نومبر 2017 کے اردو کالمز
-
خدارا کراچی کی عوام پر رحم کرو
(اعیان سندھو)
-
انسان کی اوقات !
(محمد عرفان ندیم)
-
اجڑتی درسگاہیں، ذمہ دار کون؟
(سید شاہد عباس)
-
صحت کا شعبہ اور خادم اعلیٰ کی قابل تحسین کاوشیں!
(حافظ ذوہیب طیب)
-
مولویوں کاسیاست سے کیاتعلق۔۔؟
(عمر خان جوزوی)
-
احتساب کا عمل اور کمزور ترجیحات
(سلمان عابد)
-
آزادی اظہار اتنی بھی نہیں
(سبوخ سید)
-
نئے سیاسی اتحاد
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
نڈر بلی اور بزدل چوہے
(عمار مسعود)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.