عالمی سیاست اور جوتے!!

عراقی صحافی منتظر الزیدی نے صدر جارج بش کو جوتوں کے ساتھ رخصت کیا، اور شدت نفرت کے اظہار کے طور پر اپنے دونوں جوتے بش کو کھینچ کر مارے۔ جوتوں کا استعمال کبھی کسی جماعت یا سیاستدان کے اقتدار کو مضبوط کرنے اور کبھی کسی سیاستدان کے اقتدار کو ختم کرنے کے لئے ہوتا رہا۔

ہفتہ 17 جنوری 2009

Aalmi Siasat Or JooTe
Aalmi Siasat Or JooTe
Aalmi Siasat Or JooTe
Aalmi Siasat Or JooTe

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔