چیف جسٹس سمیت عدلیہ بحال، قوم کو جیت مبارک!

دفعہ 144 ، رکاوٹیں، گرفتاریاں، پولیس گردی اور بسنت جیسے ”تاثیری“ احکامات بھی عوام کو عدلیہ آزادی کیلئے باہر نکلنے سے نہ روک سکے۔ مصالحتی کوششوں میں فوجی کردار سے قطع نظر پاک فوج نے تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنے بوٹوں کو صدر، وزیراعظم ہاؤس جانے سے روک کر عوام کے دلوں میں جگہ بنا لی چیف جسٹس کا منصب سنبھالتے ہی افتخار محمد چوہدری کانٹوں کی اس سیج پر بیٹھ جائیں گے جہاں ان کے ہر فیصلے پر عوام وکلاء کی نظریں ہو گی۔

جمعہ 20 مارچ 2009

Adliya Bahali Mubarak
Adliya Bahali Mubarak
Adliya Bahali Mubarak
Adliya Bahali Mubarak

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :