عیدالاضحی اور قربانی!

قربانی کا خون زمین پر گرنے سے پہلے ہی بارگاہ الٰہی میں قبولیت حاصل کرلیتا ہے۔ حضور نے مدینہ منورہ میں 10سال تک قیام فرمایا اور ہر سال قربانی کی۔ قربانی جیسی اہم عبادت صرف ذبح کے ساتھ مخصوص ہے، ذبح کے بغیر یہ عبادت ادا نہیں ہو گی۔ یہی وہ قربانی ہے جسے پیش کرنے کے لئے حضرت اسماعیل تیار ہو گئے، اور یہی وہ قربانی ہے جسے حضرت حسین نے پیش کرکے دکھایا۔

منگل 9 دسمبر 2008

Eid u azha aur qurbani
Eid u azha aur qurbani
Eid u azha aur qurbani

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔