افغانستان میں نئی امریکی چال، حکمت یار کو مذاکرات کے جال میں پھانسنے کی کوششیں شروع۔

امریکہ حزب اسلامی کے جنگجوؤں کو میدانِ کارزار سے باہر دیکھنا چاہتا ہے۔ پشاور میں پانچ افغان گورنروں کی حزب اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ قبائلی علاقوں پر حملے تیز کرنے کے لئے پاکستانی سرحد کے قریب فضائی اڈوں کی تعمیر شروع۔

ہفتہ 22 نومبر 2008

HikmatYaar Ko Muzakraat K Jall Mian Phasane Ki Amriki Koshish
HikmatYaar Ko Muzakraat K Jall Mian Phasane Ki Amriki Koshish
HikmatYaar Ko Muzakraat K Jall Mian Phasane Ki Amriki Koshish
HikmatYaar Ko Muzakraat K Jall Mian Phasane Ki Amriki Koshish

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :