کیا اسرائیل قائم رہ سکتا ہے؟؟

2006ء میں حزب اللہ کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو منہ کی کھانا پڑی تھی، جب حسن نصراللہ نے اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا تھا، فلسطینیوں کے ساتھ بھی اسرائیل 60 برسوں سے نبرد آزما ہے مگر آج تک اسے کامیابی نہیں ملی۔

اتوار 1 مارچ 2009

Kiya Israel Qaim Reh Sakta Hai
Kiya Israel Qaim Reh Sakta Hai

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :