یوم القدس !

پہلی جنگ عظیم دسمبر 1917ء میں جنرل اسمبلی نے دھاندلی سے کام لے کر فلسطین عربوں اور یہودیوں میں تقسیم کردیا اس کے نتیجے میں 78فیصد علاقے پر اسرائیل قابض ہو گیا تیسری عرب اسرائیل جنگ جون1967ء میں اسرائیلیوں نے بقیہ فلسطین پر بھی قبضہ کرلیا یہ امریکہ اور برطانیہ ہی تھے جنہوں نے پہلی جنگ عظیم سے پہلے اسرائیلیوں کو فلسطین میں بسانے کی کوشش میں پیش پیش رہے ۔

جمعہ 17 اگست 2012

Youm ul Quds
Youm ul Quds
Youm ul Quds

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔