خوشاب میں پینے کے صاف پانی کے مسائل

خوشاب میں قدرتی طور پر موجود پانی کڑوا ہے اور اس کا استعمال شہریو ں میں بیماریاں پیدا کرنے کا باعث بن رہا ہے۔ ویڈیو رپورٹ

Tanveer Shehzad تنویر شہزاد جمعرات 15 جون 2017

Khushab Main Peene K Saaf Pani K Masail

پنجاب کے شہر خوشاب میں لوگوں کی بڑی تعداد کو پینے کا صاف پانی مُیسر نہیں ہے۔ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ خوشاب کا لفظ خوش اور آب سے مل کر بنا ہے جس کا مطلب ہے میٹھا پانی۔

(جاری ہے)

یہ عجیب اتفاق ہے کہ خوشاب میں قدرتی طور پر موجود پانی کڑوا ہے اور اس کا استعمال شہریو ں میں بیماریاں پیدا کرنے کا باعث بن رہا ہے۔اس سلسلے میں دیکھتے ہیں یہ ویڈیو رپورٹ

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین :

متعلقہ عنوان :

Khushab Main Peene K Saaf Pani K Masail is a investigative article, and listed in the articles section of the site. It was published on 15 June 2017 and is famous in investigative category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.