ضلع میانوالی کی انوکھی ڈسپینسری: لوگوں کا دکان میں علاج

پائی خیل کے نواح میں ایک ایسا طبی مرکز موجود ہے جو سڑک کے کنارے قائم دو دکانوں میں کام کر رہا ہے۔ یہ محمد یار والا کا سرکاری دیہی مرکزِ صحت ہے جس کی اپنی کوئی عمارت نہیں ہے۔ اُردو پوائنٹ ویڈیو سلسلہ

Tanveer Shehzad تنویر شہزاد جمعرات 15 جون 2017

Mianwali Ki Anokhi Dispensary
شاید بہت سے لوگوں کے لیے یہ بات حیرت کا باعث ہو کہ میانوالی کے علاقے پائی خیل کے نواح میں ایک ایسا طبی مرکز موجود ہے جو سڑک کے کنارے قائم دو دکانوں میں کام کر رہا ہے۔ یہ محمد یار والا کا سرکاری دیہی مرکزِ صحت ہے جس کی اپنی کوئی عمارت نہیں ہے ۔ یہ مرکزِ صحت واش روم ، پینے کے صاف پانی اور مریضوں کی انتظار گاہ جیسی سہولیات سے محروم ہے۔

(جاری ہے)

دو ہزار روپے ماہانہ کرایے پر لی گئی دو دکانوں میں قائم اس ڈسپینسری میں ادویات کی بھی کمی ہے یہاں لیڈی ڈاکٹر تو موجود ہے لیکن پردہ دار خواتین کے طبی معائنے کے لئے کوئی مناسب جگہ دستیاب نہیں ہے۔
قارئین کرام اُردو پوائنٹ کے ویڈیو مسائل سلسلے میں ایک نئی ویڈیو حاضر ہے ۔ ویڈیو دیکھیئے اور اپنی رائے سے آگاہ کیجئے۔

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین :

Mianwali Ki Anokhi Dispensary is a investigative article, and listed in the articles section of the site. It was published on 15 June 2017 and is famous in investigative category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.