ماڑی انڈس: ریلوے اسٹیشن کی ویرانیاں

1891 میں بننے والا تاریخی اہمیت کا حامل یہ ریلوے اسٹیشن راولپنڈی، لاہور اور ملتان سمیت ملک کے کئی علاقوں سے آنے ولی ٹرینوں کی آخری منزل ہوا کرتا تھا۔۔۔۔۔اُردو پوائنٹ خصوصی ویڈیو رپورٹ

Tanveer Shehzad تنویر شہزاد جمعرات 15 جون 2017

Mari Indus Railway Station

ضلع میانوالی میں دریائے سندھ کے کنارے کالا باغ کے نزدیک واقع ماڑی انڈس ریلوے اسٹیشن آج کل ویرانیوں کی تصویر بنا ہوا ہے۔
1891 میں بننے والا تاریخی اہمیت کا حامل یہ ریلوے اسٹیشن راولپنڈی، لاہور اور ملتان سمیت ملک کے کئی علاقوں سے آنے ولی ٹرینوں کی آخری منزل ہوا کرتا تھا۔
اب پیشتر ٹرینیں بند ہو چکی ہیں ۔

(جاری ہے)

لاہور اور ملتان سے آنے والی ٹرینیں انجن نہ ہونے کی وجہ سے معطل ہیں۔ مسافروں کے روائتی رش سے محروم اس ریلوے اسٹیشن کی رونقیں ماند پڑ چکی ہیں۔ ریلوے اسٹیشن کے پُرانے ملازمین ، ماضی کی گہما گہمی کو یاد کرتے ہیں تو ان کی آنکھیں بھر آتی ہیں۔
ماڑی انڈس ریلوے سٹیشن کی زبوں حالی پر دیکھیئے اُردو پوائنٹ خصوصی ویڈیو رپورٹ

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین :

متعلقہ عنوان :

Mari Indus Railway Station is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 15 June 2017 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.