میانمار․․․ایشیاء کااسرائیل
یہاں بسنے والے روہنگیاانصاف کے متلاشی ہیں
ہفتہ 19 دسمبر 2015
میانمارکے سیاسی اُفق پراڑھائی دہائیوں کی طویل آمریت کے بعد جمہوری عمل کاآغاز ہوچکاہے اپوزیشن رہنما آنگ سان سوچی کی جماعت 80فیصدپارلیمانی نشستیں جیت کردوتہائی اکثریت حاصل کرچکی ہے مگرروہنگیاکے مظلوم مسلمانوں کا مسئلہ ہنوزلایخل ہے۔آنگ سان سوچی نے اپنی انتخابی مہم میں اس مسئلے کوحل کرنے کی طرف کسی قسم کااشارہ نہیں دیا۔یوں دکھائی دیتاہے کہ میانمارکی فوجی حکومت نے روہنگیامسلمانوں کودبانے کافن اسرائیلوں سے سیکھا تھا۔آئندہ بھی اس پولیسی کے جاری رہنے کاامکان ہے کیونکہ آنگ سان سوچی نے بھی اس پر کوئی موثر کرداراداکرنے کاوعدہ نہیں کیا۔ ماضی میں جنوبی افریقہ کی فوجی آمریت نے بھی اسرائیل کی نسلی امتیاز کی پالیسی کے تحت سیاہ فام اقلیت کوئی دہائیوں تک دبائے رکھا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Myanmar Asia Ka Israil is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 19 December 2015 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.