اُردو پوائنٹ تازہ ترین

95 فیصد گرفتار سعودی شہزادوں ..

95 فیصد گرفتار سعودی شہزادوں اور حکومتی شخصیات نے کرپشن کرنے کا اعتراف جرم کر لیا 2015 میں انہوں نے کرپشن کو اعلی سطح سے ختم کرنے کے لیے کمیٹی بنائی جس نے 2 سال تک تحقیق کرکے 200 ناموں کو شارٹ لسٹ کیا: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان