Important Urdu News
اہم خبریں
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں کی اپنے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواستوں پر سماعت
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن پاس کرکے گزیٹڈ آفیسر بن گئیں
منگل 19 مارچ 2024 - -
یو اے ای اور پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی گئ
منگل 19 مارچ 2024 - -
پاکستان میں ایکس کی بندش دوسرے ماہ میں داخل
ملک میں ڈیجیٹل مواصلات تک رسائی اور اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے سوالات اٹھنے لگے
منگل 19 مارچ 2024 - -
پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے بعد لڑائی رُک گئی ہے، طالبان حکومت
منگل 19 مارچ 2024 - -
پوٹن کا دوبارہ انتخاب، روس میں کون سی تبدیلیاں آ سکتی ہیں؟
منگل 19 مارچ 2024 - -
بہت جلد 2 ارب ڈالر کا بیرونی قرض ری شیڈول ہونے کا امکان
حکومت نے مزید 4 ارب ڈالر کے قرض کو رول اوور کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ گورنراسٹیٹ بینک
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
حسن اور حسین نواز فلیگ شپ،ایون فیلڈاور العزیز ریفرنسز سے بری
احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے حسن اور حسین نواز کی تینوں مقدمات میں بریت کی درخواستوں کو منظور کر لیا
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
پرویز الٰہی جیل واش روم میں گر گئے،فریکچر ہوگیا،جیل رپورٹ
اسلام آباد کی عدالت میں غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمہ کی سماعت ہوئی،اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
پاکستان کیلئے ایک اوربڑا اعزاز
پاکستان کی پہلی خاتون سارہ احمد کیلئے ’’انٹرنیشنل وومن آف کریج‘‘ کا ایوارڈ
منگل 19 مارچ 2024 - -
کور کمیٹی میں اندرونی معاملات پر بات ہوئی، کسی پر کوئی پابندی نہیں لگی، بیرسٹر گوہر
مخصوص نشستیں ملنا ہمارا حق ہے یہ معاملہ جب سپریم کورٹ میں آگے جائے گا تو سیٹیں ضرور ملیں گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
زین قریشی کومریم نوازسے پوچھنے کی بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے‘ عظمیٰ بخاری
بانی پی ٹی آئی کی طرح ان کی جماعت کے ہر شخص کا وطیرہ لاشوں پر سیاست کرنا ہے‘ وزیر اطلاعات
منگل 19 مارچ 2024 - -
اقوام متحدہ ، پاکستانی مشن کے زیر اہتمام پینل ڈسکشن میں مقررین کافلسطین اور کشمیر میں خواتین کی حالت زار پر توجہ دینے کا مطالبہ
منگل 19 مارچ 2024 - -
قدرتی آفات سے پیداہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کےلئے جامع لائحہ عمل ضروری ہے،امداد کو شفاف انداز سے لوگوں تک پہنچایا جائے،حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کو کسی قیمت اکیلا نہیں چھوڑ سکتا،وزیر اعظم محمد شہباز شریف
منگل 19 مارچ 2024 - -
’اس نے سارے پاکستان کو او ایل ایکس پر لگا دیا‘
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نئے وزیر خزانہ سے متعلق تبصرہ
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
لاہور میں آئی ٹی سٹی بنانے کااعلان، گوگل،مائیکروسافٹ دلچسپی کااظہار کرچکے ہیں،مریم نواز
نالج سٹی میں عالمی تعلیمی اداروں کو کیمپس بنانے کیلئے مدعو کیا جائے گا،وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں الیکٹرک اورپٹرول بائیک کی فراہمی کے منصوبے کی منظوری ... مزید
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ کے تیسرے اجلاس میںعدالت کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمودکے اڈیالہ جیل ٹرائل کی منظوری دی گئی
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
عدالت شرکا کیخلاف پر تشدد کارروائی نہ کرنے کے احکامات دے، 23 مارچ کو پی ٹی آئی کو پریڈ گراؤنڈ، ایف 9 پارک یا ڈی چوک پر جلسے کی اجازت دی جائے۔ درخواست میں استدعا
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
تاحیات نا اہلی کی مدت 5 سال کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے، نا اہلی کی مدت پانچ سال کرنے کی ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
پوری توجہ معیشت پر مرکوز ہے، عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں گے، وزیر قانون
حکومت نے میثاق معیشت کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو پیشکش کی ہے، اپنی سیاست کو نقصان پہنچا کر ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا۔ اعظم نذیر تارڑ کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.