Important Urdu News
اہم خبریں
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
گیس بھی مزید مہنگی ہونے کا امکان، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بجلی اور گیس کی سبسڈی محدود کرنے کی تجویز دے دی گئی
محمد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
ملک میں اداروں کی جو تباہی ہو رہی ہے، ججز تقرری آئینی ترامیم اسی روایت کا تسلسل ہے، چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنی مدت ملازمت کے پورے عرصے کے دوران بطور چیف جسٹس جو طرزِ عمل ... مزید
محمد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے جس کے لیے ایس ایم ایز کوسازگار ماحول فراہم کیا جا رہا ہے.وفاقی وزیر صنعت و پیداوارکا تقریب ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز شریف
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی عرب کا وفد کل پاکستا ن آرہا ہے، مختلف شعبوں میں10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ، سرمایہ کاری سے روزگارکے نئے مواقع میسر آئیں گے ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
ہم قرض لینے پر مجبور ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اقوام عالم میں ہماری وہ حیثیت نہیں جو ہونی چاہئے تھی.ایف بی آر افسران سے خطاب‘گندم کی خریداری پر پیش رفت اور بار دانے کے حصول ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 4 مئی 2024 - -
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
پیپلزپارٹی موجود ہ حکومت کا حصہ اور وفاق میں اتحادی ہے، پیپلزپارٹی کو کابینہ کا حصہ بننے کیلئے وزیراعظم نے بلاول بھٹو سے درخواست کی ہے،وفاقی مشیر برائے سیاسی امور رانا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 4 مئی 2024 - -
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم جوڈیشری کی مشاورت سے کی جائےگی، جب بھی کبھی ترمیم کی جائے گی تو اس پر تنقید ضرور ہوگی، معاملے کو تنگ نظری سے نہیں دیکھنا چاہیے۔ وفاقی مشیر برائے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈارکی قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے ملاقات
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
سابق نگران وزیر اعظم کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں ہے ایسے معاملات اٹھانے سے ملک میں بد امنی اور انتشار پیدا ہوگا
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ،جلد تکمیل کی ہدایت
لاہور رنگ روڈ کی سدرن لوپ کا بھی معائنہ، ایف ڈبلیو او و این ایچ اے حکام کی بریفنگ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، محمد اسحاق ڈار کا کویت کے ساتھ روایتی طور پر برادرانہ تعلقات کو باہمی طور پر فائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر زور
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح ، وزیراعلی مریم نوازشریف میڈیسن لیکرمریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پھولنگر ،دوران واردات ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 35سالہ شخص جاںبحق، نوجوان زخمی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پولٹری ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ،کوئٹہ میں مرغی سپلائی یقینی بنائیں گے، راز محمد
ہفتہ 4 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.