- Home
- پاکستان
- لاہور
- لاہور کی تصاویر
- لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پاک فضائیہ کے سکول برائے خصوصی تعلیم کے دورہ ..
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پاک فضائیہ کے سکول برائے خصوصی تعلیم کے دورہ کے موقع پر ایک خصوصی بچے کے بنائے گئے بلاکس دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں، پاک فضائیہ کے سربرائے ائیرچیف مارشل سہیل امان بھی موجود ہیں۔
دیکھئے شہر لاہور کی تصویر، لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پاک فضائیہ کے سکول برائے خصوصی تعلیم کے دورہ کے موقع پر ایک خصوصی بچے کے بنائے گئے بلاکس دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں، پاک فضائیہ کے سربرائے ائیرچیف مارشل سہیل امان بھی موجود ہیں۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.
منگل 8 مارچ 2016