لاہور: علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقہ میں بجلی کی تاروں سے چھو جانے کے بعد آگ لگنے سے تباہ ہونے والی ریسکیو کی گاڑی جائے وقوعہ پر پڑی ہے، حادثے میں ایک ریسکیو اہلکار جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوئے۔

دیکھئے شہر لاہور کی تصویر، لاہور: علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقہ میں بجلی کی تاروں سے چھو جانے کے بعد آگ لگنے سے تباہ ہونے والی ریسکیو کی گاڑی جائے وقوعہ پر پڑی ہے، حادثے میں ایک ریسکیو اہلکار جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوئے۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

بدھ 10 اگست 2016

بدھ 10 اگست 2016 کی مزید تصاویر