لاہور: پیپلز پارٹی (ورکرز) کے زیر اہتمام مہنگائی ، بیروزگاری، دہشتگردی سمیت دیگر مسائل کے خلاف مال روڈ پر احتجاج میں شریک شرکاء ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈال رہے ہیں۔

دیکھئے شہر لاہور کی تصویر، لاہور: پیپلز پارٹی (ورکرز) کے زیر اہتمام مہنگائی ، بیروزگاری، دہشتگردی سمیت دیگر مسائل کے خلاف مال روڈ پر احتجاج میں شریک شرکاء ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈال رہے ہیں۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

جمعہ 2 ستمبر 2016

جمعہ 2 ستمبر 2016 کی مزید تصاویر