لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اور جنرل صادق علی اور دیگر سول و عسکری قیادت شریک ہے۔

دیکھئے شہر لاہور کی تصویر، لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اور جنرل صادق علی اور دیگر سول و عسکری قیادت شریک ہے۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

جمعرات 5 جنوری 2017

جمعرات 5 جنوری 2017 کی مزید تصاویر