راولپنڈی: سماجی تنظیم پی ڈی پی انیشٹیوز کے زیر اہتمام یتیم بچوں کے ادارے ”ہمارا گھر“میں عید کے کپڑے تقسیم کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر زبیر احمد ملک اور پی ڈی پی انیشٹیوز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد احسان بچوں کو چوڑیاں دے رہے ہیں۔

دیکھئے شہر راولپنڈی کی تصویر، راولپنڈی: سماجی تنظیم پی ڈی پی انیشٹیوز کے زیر اہتمام یتیم بچوں کے ادارے ”ہمارا گھر“میں عید کے کپڑے تقسیم کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر زبیر احمد ملک اور پی ڈی پی انیشٹیوز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد احسان بچوں کو چوڑیاں دے رہے ہیں۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

منگل 14 جولائی 2015

متعلقہ عنوان :

منگل 14 جولائی 2015 کی مزید تصاویر