دادو ،پیپلزپارٹی کے رہنما ء پیر مظہر الحق کے چوکیدار کی مبینہ خود کشی
جمعرات 2 اپریل 2015 18:10
دادو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء دادو میں پیپلزپارٹی کے رہنماپیرمظہرالحق کی رہائش گاہ کے چوکیدار کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی ہے۔پولیس حکام نے خودکشی کا خدشہ ظاہر کیا ہے، جبکہ متوفی چوکیدار کے بھائی کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی کو قتل کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
دادو کے شاہانی محلہ میں پیپلزپارٹی کے رہنما پیرمظہرالحق کی رہائش گاہ پر پنکھے سے لٹکی چوکیدار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پیرمظہرالحق ان دنوں ملک سے باہر اور ان کے اہل خانہ کراچی میں مقیم ہیں۔ چوکیدار علی نواز گھر کی دیکھ بھال کر رہا تھا۔ متوفی کے بھائی ریاض حسین جویو نے میڈیا کو بتایا کہ اس کابھائی پچھلے35سال سے پیرمظہرالحق کے گھر میں چوکیدار تھا۔ اس نے خودکشی نہیں کی بلکہ قتل کیا گیا ہے،پولیس حکام کاکہناہے کہ میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں قانونی کارروائی آگے بڑھائیں گے۔دادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دادو: مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق
دادو سے سکھر آنے والا مسافر دوران سفر فوت ہوگیا ،ورثاء کی تلاش جاری
دادو ، والد کے پستول کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق
فیصل آباد،شہر اور گردونوا ح میں چوری ،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
عدالت نے 3ملزمان کو 50،50پودے لگانے کی انوکھی سزا سنادی
پیپلز پارٹی کے نومنتخب دو ممبران اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا
ْسیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کا الزام، پی پی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر لغاری زیرِ حراست
ْسیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کا الزام، پی پی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر لغاری زیرِ حراست
پی ایس 82پر آزاد امیدوار پر جرمانہ
دادو سے تعلق رکھنے والے ملاح برادری کے افراد نے ڈکیتی کی وار دات اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف حیدرآباد ..
دادو میں باپ نے بیٹی کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مارلی
دادو،رینجرز کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی
دادو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال