دادو ،بجلی کی تار باراتیوں کی بس پر گرنے سے 10 باراتی جاں بحق، 25 زخمی
بجلی کی تار گرنے کے بعد بس میں،آگ لگ گئی جس سے متعدد باراتی جھلس گئے ، زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل
اتوار 3 مئی 2015 17:36
دادو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 3مئی۔2015ء) دادو کے علاقے خیرپور ناتھن شاہ میں بجلی کی تار باراتیوں کی بس پر گرنے سے 10 باراتی جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز خیرپور ناتھن شاہ میں لنک روڈ کے مقام پر بجلی کی ہائی ٹینشن تار باراتیوں کی بس پر گرنے سے 10 باراتی جاں بحق اور 25 باراتی زخمی ہو گئے ہیں بجلی کی تار گرنے کے بعد بس میں کرنٹ کے بعد آگ لگ گئی جس سے متعدد باراتی جھلس گئے ۔
واقع کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امدداد دینے کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ہے ہسپتال حکام کے مطابق زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہے اور تمام افراد شدید زخمی ہوئے ہیں اور بعض کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جن کا علاج جاری ہے جبکہ آگ سے جھلس جانے کے باعث مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے ۔دادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دادو: مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق
دادو سے سکھر آنے والا مسافر دوران سفر فوت ہوگیا ،ورثاء کی تلاش جاری
دادو ، والد کے پستول کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق
فیصل آباد،شہر اور گردونوا ح میں چوری ،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
عدالت نے 3ملزمان کو 50،50پودے لگانے کی انوکھی سزا سنادی
پیپلز پارٹی کے نومنتخب دو ممبران اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا
ْسیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کا الزام، پی پی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر لغاری زیرِ حراست
ْسیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کا الزام، پی پی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر لغاری زیرِ حراست
پی ایس 82پر آزاد امیدوار پر جرمانہ
دادو سے تعلق رکھنے والے ملاح برادری کے افراد نے ڈکیتی کی وار دات اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف حیدرآباد ..
دادو میں باپ نے بیٹی کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مارلی
دادو،رینجرز کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی
دادو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق