حق نواز جھنگوی کے بیٹوں کو رہا کردیا گیا

ہفتہ 23 ستمبر 2006 13:23

فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین23ر2006 )انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اسلام نے مرحوم حق نواز جھنگوی سپاہ صحابہ کے بانی کے بیٹے سرور نواز اور شاہنواز جھنگوی جن کو عدالت نے اشتہاری قرار دیا ہوا تھا عدم ثبوت پر بری کردیا ہے ان دونوں پر اپنے مخالف فرقہ کے خلاف شر انگیز تقاریر کرنے پر مقدمات درج تھے ۔

(جاری ہے)

دہشت گردی کی عدالت نے انہیں باعزت بری کردیا ہے دونوں علماء فیصلے کے بعد اپنے باڈی گارڈز کے ہمراہ جھنگ روانہ ہوگئے ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں