صدر جنرل پرویز مشرف 17 فروری کو فیصل آباد کا دورہ کریں گے

جمعہ 9 فروری 2007 17:49

فیصل آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین09فروری2007 ) صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف 17 فروری کو ایک روزہ دورے پر فیصل آبادس آئیں گے۔ گے اور ایشیاء کے بڑے انڈسٹریل اسٹیٹ کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

اور سیلانوالی کے قریب ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ صدر پاکستان 11 ارب روپے کے منصوبے رنگ روڈ کا افتتاح بھی کریں گے۔ ضلعی انتظامیہ نے اس سلسلے میں انتظامات شروع کر دئیے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق جلسہ گاہ 15 فروری کو آرمی کمانڈوز کے حوالے کر دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں