فیصل آباد میں جلسے جلوسوں اور لاؤڈ سپیکر کے غلط استعمال پر پابندی لگا دی گئی
اتوار 27 مئی 2007 17:14
(جاری ہے)
ضلع فیصل آباد میں لاؤڈ سپیکر اور جلسے جلوس ریلیوں پر مکمل پابندی ہے لہذا کسی بھی جماعت کو ریلی نکالنے کی اجازت نہیں ہے اگر کسی جماعت یا سیاسی پارٹی نے جلسہ اور ریلی نکالنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف بغیر کسی سیاسی دباؤ کے قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔
انتظامیہ نے اس سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ (ن) لیگ نے محسن پاکستان ریلی اور جلسے کیلئے ابھی تک کوئی درخواست نہیں دی ۔ واضح رہے کہ ضلعی ناظم مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فارم سے ضلعی ناظم کامیاب ہوئے تھے اور بعد میں (ق) لیگ میں چلے گئے تھے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد میں بند گھر سے 60 سالہ شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
فیصل آباد، محکمہ ماحولیات نے 2 سٹیم بوائلرز سیل کرکے مجموعی طور پر 4 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا
فیصل آباد پولیس اور نیشنل ہسپتال میں علاج معالجہ کی رعایتی سہولت فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا
ایف ڈی اے نے غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیم کا دفتر سیل کر دیا
فیصل آباد، خاتون اسکے تین بچوں اور بھتیجی کی ہلاکت کے واقعہ میں پنساری کامزید 5 روز کا جسمانی ریمانڈ ..
واسا فیصل آباد نے ڈائریکٹوریٹس کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کے لئے صارفین کا جیو ٹیگنگ سسٹم متعارف کرا ..
فیصل آباد پولیس میں سینئرسٹیشن اسسٹنٹ اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ کی اسامیوں کیلئے ٹائپنگ ٹیسٹ کا انعقاد
فیصل آباد، خاتون اور اسکے اہل خانہ کو یر غمال بنانے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد،گھریلو افرادکو گندم کو بھڑولوں اور بوریوں میں ذخیرہ کرتے وقت ان میں نیم کے پتے رکھنے کی ہدایت
فیصل آباد،کاشتکاروں کو تھریشننگ کے دوران گندم کے گٹھوں کو پتھر، لوہے سے محفوظ رکھنے کی ہدایت
مشروم کی 150 اقسام کھانے کے قابل ہیں، ماہرین فوڈ نیوٹریشن
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا