رائل ٹی وی پر لگا ئی گئی پا بند یو ں پر فیصل آباد کی صحا فی برا دری سراپا احتجاج بن گئی
ہفتہ 30 جون 2007 17:22
(جاری ہے)
تو یہ احتجاج کل کو سڑکوں اور با زاروں میں بھی ہو سکتا ہے انھوں نے مزید کہا کہ صحا فت کو آزاد ہو نا چا ہیے اور ہم اپنی آزادی کو ہر ممکن حاصل کر یں گے انچا رج پر یس کلب شمس الناز نے کہا کہ رائل ٹی وی پر لگا ئی پابندیاں اعلان جنگ ہے انہوں نے پر زور احتجاج کر تے ہوئے کہا کہ تمام پا بندیو ں کو جلد از جلد ختم کیا جا ئے اورہر ممکن صحا فت کو آزاد انہ اختیارات دیئے جا ئیں انہوں نے ان خیا لات کا اظہا ر پریس کلب میں موجو د صحا فیوں کی کثیر تعداد سے کرتے ہو ئے کہا ۔
صدرڈسٹرکٹ بار تنویر احمدرندھا وااور نا ئب صدر وکلا ء افضل انور نے میڈیا کے ساتھ بھر پور حمائت کا اعلان کیا اور کہا کہ صحا فت آزادی میں صحا فی برادری اکیلی نہیں بلکہ وکلا ء بھی ہر قدم ساتھ ساتھ ہیں صحا فی برادری میں بیو روچیف روزنا مہ پا کستان (اسلام آبا د) رانا احمد سبحا نی نے بھی لگا ئی گئی ۔پا بندیوں پر زبر دست احتجاج کا مظاہرہ کیا ۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف ڈی اے نے خدمت مرکز کے ذریعے گزشتہ 4 سال میں 2906 درخواست گزاروں کو ریلیف فراہم کیا
کمشنر فیصل آباد سے قازقستان کے سفیر مسٹر یرزہان کسٹافن کی ملاقات
ذیابیطس کا مرض ملک میں تشویشناک حد تک بڑھ رہا ہے، قابو پانے کیلئے مشترکہ کاوشیں انتہائی ناگزیر ہیں ۔ ..
وزارت مذہبی امور کے زیراہتمام فیصل آباد کے2160 مرد وخواتین عازمین حج کیلئے تربیتی اجلاس کا انعقاد،تمام ..
محکمہ زراعت نے گندم کے معیاری بیج کی تیاری کیلئے ضروری سفارشات جاری کردیں
جامعہ زرعیہ فیصل آباد میں واہڈیاں میلہ30 اپریل کو منعقد ہوگا
بہتر موسمی حالات کے باعث زیادہ تعداد میں پھل حاصل ہونے کا امکان ہے،ماہرین اثمار
فیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پولٹری فارمنگ میں پانی انتہائی اہمیت کا حامل ہے،پولٹری فارمرز ایسوسی ایشن
گندم سٹور کرنے سے قبل سپرے کرکے گوداموں کو 48 گھنٹوں کیلئے ہوا بند رکھنے کامشورہ
اروی کی فصل پر دیمک کے حملہ کا خدشہ،کاشتکاروں کو سپرے کی ہدایت
حکومت کا پنجاب سیڈ کارپوریشن، ایگریکلچر ریسرچ بورڈ کی جدید طرز پر بحالی،پنجاب زرعی کمیشن کی فعالی ..
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت