ملک سقوط ڈھاکہ جیسے سانحے کا مزید متحمل نہیں ہو سکتا، فوج کے سیاست میں کردار کا خاتمہ جمہوری قوتوں کی ذمہ داری ہے۔ نواز شریف
ہفتہ 18 اگست 2007 17:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر اللہ تعالیٰ نے ہمیں پاکستانی عوام کی خدمت کا موقع دیا تو سب سے پہلا کام فوج کا سیاست میں داخلہ بند کریں گے اور عوام میں فوج کے خلاف جو نفرت ہے اسے ختم کروائیں گے پاک فوج کی کھوئی ہوئی ساکھ دوبارہ بحال کروائیں گے میاں نواز شریف نے کہا کہ میں دعوے سے یہ بات کہہ رہا ہوں کہ جنرل پرویز وردی میں یا بغیر وردی کے صدارت کا ووٹ حاصل نہیں کر سکے گا۔
(ق) لیگ کے 22 ایم این ایز اور ایم پی ایز کا ہمارے ساتھ رابطہ ہے ہمارے وطن واپسی پر وہ (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے ہم دیار غیر میں زیادہ دن نہیں گزاریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر کی جنرل مشرف سے ملاقات نہیں ہونی چاہئے تھی۔ انہوں نے کہا کہ اے پی ڈی ایم کا لیاقت باغ میں جلسہ جنرل مشرف کے خلاف ریفرنڈم تھا۔ ایسا ہی ایک عوامی ریفرنڈم یادگار پاکستان کے احاطہ میں ہو گا اور پھر بریکنگ نیوز چلے گی عوام کو سرپرائز ملے گا۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جامعہ زرعیہ فیصل آباد میں واہڈیاں میلہ30 اپریل کو منعقد ہوگا
بہتر موسمی حالات کے باعث زیادہ تعداد میں پھل حاصل ہونے کا امکان ہے،ماہرین اثمار
فیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پولٹری فارمنگ میں پانی انتہائی اہمیت کا حامل ہے،پولٹری فارمرز ایسوسی ایشن
گندم سٹور کرنے سے قبل سپرے کرکے گوداموں کو 48 گھنٹوں کیلئے ہوا بند رکھنے کامشورہ
اروی کی فصل پر دیمک کے حملہ کا خدشہ،کاشتکاروں کو سپرے کی ہدایت
حکومت کا پنجاب سیڈ کارپوریشن، ایگریکلچر ریسرچ بورڈ کی جدید طرز پر بحالی،پنجاب زرعی کمیشن کی فعالی ..
حکومت نے موسمیاتی چیلنجز کے خطرات کم کرنے کےلئے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سٹرکچر کی اصلاح و بحالی کی ہدایت ..
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جامعہ زرعیہ 194ملین کی لاگت سے سولر پاور لگا رہی ہے ،ترجمان جامعہ زرعیہ
کاشتکار گندم کی کٹائی کے فور ا ًبعد کپاس کی کاشت جلد از جلد مکمل کریں،ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت
فیصل آباد ڈویژن میں محکمہ لائیو سٹاک کے موبائل ٹریننگ سکول بس کے277 تربیتی پروگرامز
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس