آئی سی ایل کی طرف سے بھیجے گئے نوٹس کے بارے میں کوئی علم نہیں، محمد یوسف

پیر 22 اکتوبر 2007 20:39

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر۔2007ء) گزشتہ روز بروز سوموار اقبال سٹیڈیم میں پاکستان کے مایہ ناز بلے باز محمد یوسف سے آئی سی ایل کی طرف سے لیگل نوٹس کے بارے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی ایل کی طرف سے بھیجے گئے نوٹس کا مجھے علم نہیں اس بارے میں آپ پی سی بی کے سربراہ ڈاکٹر نسیم اشرف سے پوچھیں میں اس بارے میں کچھ نہیں بتا سکتا۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں