پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کا سلسلہ جاری رہا

منگل 23 اکتوبر 2007 12:54

فیصل آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین23اکتوبر2007) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین اقبال سٹیڈیم فیصل آباد کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں بھی ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کا سلسلہ جاری رہا ۔

(جاری ہے)

ٹکٹیں بلیک کرنے میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور مقامی انتظامیہ کے اہلکار شامل تھے جبکہ پولیس اہلکار 50 سے 500 روپے تک لیکر شائقین کو بغیر ٹکٹ اندر داخل کرتے رہے جبکہ ٹکٹ رکھنے والے شائقن کو سٹیڈیم کی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین اقبال سٹیڈیم فیصل آباد کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں بھی ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کا سلسلہ جاری رہا ۔ ٹکٹیں بلیک کرنے میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور مقامی انتظامیہ کے اہلکار شامل تھے جبکہ پولیس اہلکار 50 سے 500 روپے تک لیکر شائقین کو بغیر ٹکٹ اندر داخل کرتے رہے جبکہ ٹکٹ رکھنے والے شائقن کو سٹیڈیم کی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا گیا

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں