35گرلز سکولوں میں انٹرینزکوتعینا ت کردیا گیا

جمعرات 15 نومبر 2007 18:47

فیصل آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار15 نومبر2007) معیا ر تعلیم بہتر بنا نے کے لئے انٹرینز کو خصو صی ذمہ دار یاں سو پنی جا ئیں گی۔ اس سلسلہ میں ابتدائی طور پر 35گر لز سکو لو ں میں انٹر ینز کو تعینا ت کیا گیا ہے جو کہ ہر پیر یڈ میں درس و تدریس کا جا ئزہ لیں گی او ر تین ما ہ تک ان سکو لو ں مین تعینا ت رہیں گی ۔

(جاری ہے)

تین ما ہ کی مانیٹرنگ کے بعد وہ ٹیچر ز کی کار گر دگی در س و تدریس اور معیا ر تعلیم سے متعلق رپو ر ٹ ڈیپا ر ٹمنٹ کو بھجو ا ئیں گی ۔ پھر انٹر ینز کو دیگر گرلز ہا ئی سکو لو ں میں تعینا ت کیا جا ئیگا ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں