فیصل آباد، عام انتخابات،2948پولنگ اسٹیشنوں میں سے 297کو انتہائی حساس جبکہ 799پولنگ اسٹیشنوں کو حساس قرار دیا گیا

منگل 18 دسمبر 2007 21:04

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر۔2007ء) فیصل آباد میں عام انتخابات کے موقع پر 2948پولنگ اسٹیشنوں میں سے 297کو انتہائی حساس جبکہ 799پولنگ اسٹیشنوں کو حساس قرار دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حساس قرار دئے جانے والے پولنگ اسٹیشنوں پر غیرمعمولی انتظامات اور پولیس کی زائد نفری تعینات کی جائے گی جبکہ باقی اسٹیشنوں پر معمول کے انتظامات کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں