فیصل آباد ، شہرکے مختلف علاقوں میں کھلا آٹا کی فروخت کے 25 اضافی سیل پوائنٹس قائم کر دئیے گئے
بدھ 16 جنوری 2008 18:11
(جاری ہے)
ان سیلز پوائنٹس پر صارفین کی سہولت کے لئے نمایاں پر بینرز بھی آویزاں کر دئیے گئے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے فلور ملوں کے لئے بڑھائے جانے والے گندم کے کوٹے سے تیار کیاجانے والا آٹا ان 25 سیل پوائنٹس پر پرچون فروخت کے لئے فراہم کیا جائے گا۔ یہ سیل پوائنٹس مختلف ملوں کو الاٹ کر دئیے گئے ہیں جو وہاں کھلا آٹا پہنچانے کی ذمہ دار ہونگی۔ اس سلسلے میں پاک شاھین فلور ملز اڈا مدن پورہ کے ڈیلر شیخ محمد اسلم کے سیلز پوائنٹ پر آٹا فراہم کرے گی جبکہ حسن فلور ملز حسین اینڈ سنز صدر بازار غلام محمد آباد ‘داؤد فلور ملز مہر کریانہ سٹور باوا چک ‘ ندیم فلور ملز مہر کریانہ سٹور جڑانوالہ روڈ ‘ اصغر فلور ملز سعد الله آٹا ڈیلر جھال خانوآنہ ‘ ڈائمنڈ فلور ملز محمد اسلم آسی کریانہ سٹور ناظم آباد اے بلاک ‘صدیق فلور ملز ثاقب ٹریڈرز مخدوم روڈ محلہ خالد آباد‘ فرخ فلور ملز عبدالجبار کریانہ سٹور پل نشاط آباد اور عبدالرشید کریانہ سٹور ملت روڈ فیصل آباد‘ عثمان فلور ملز اسلم کریانہ سٹور ایوب کالونی جھنگ روڈ ‘ فیصل فلور ملز بشیر آٹا ڈیلر علامہ اقبال کالونی , برسٹل فلور ملز آٹا ڈیلر محمد حنیف بگا مکوآنہ ‘اکبر فلور ملز رمضان کریانہ سٹور کچی آبادی ‘اتفاق فلور ملز عبدالرؤف کریانہ سٹور جھنگ روڈ ‘ پنجاب فوڈ مدنی کریانہ سٹور ملت روڈ ‘ولایت فلور ملز ندیم کریانہ سٹور عیسیٰ نگر نزد ملت کالج‘اویس فلور ملز فاروق کریانہ سٹور کوکیانوالہ ‘کریسنٹ فلور ملز صابری آٹا ڈیلر رحمانیہ روڈ نزد بابر سیمنا‘بابرفلور ملز بابرکریانہ سٹور پریمئیر کالونی ناظم آباد ‘ ملک فلور ملز ملک کریانہ سٹور جمیل آباد ‘ تجمل فلور ملز توصیف کریانہ سٹور آئرن مارکیٹ نزد گورنمنٹ گرلز کالج ڈی ٹائپ کالونی ‘صدیق فلور ملز عبدالغنی سٹور سمن آباد ‘ رحمان فلور ملز ذکی کریانہ سٹور کاٹن ملز روڈ ‘ تاج فلور ملز عتیق کریانہ سٹور چک نمبر 5 ج ب کمال پور اور عادل ٹریڈزعادل ٹریڈز کی طرف عادل ٹریڈزمدینہ ٹاؤن کے سیل پوائنٹس پرکھلاآٹا فروخت کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جامعہ زرعیہ فیصل آباد میں واہڈیاں میلہ30 اپریل کو منعقد ہوگا
بہتر موسمی حالات کے باعث زیادہ تعداد میں پھل حاصل ہونے کا امکان ہے،ماہرین اثمار
فیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پولٹری فارمنگ میں پانی انتہائی اہمیت کا حامل ہے،پولٹری فارمرز ایسوسی ایشن
گندم سٹور کرنے سے قبل سپرے کرکے گوداموں کو 48 گھنٹوں کیلئے ہوا بند رکھنے کامشورہ
اروی کی فصل پر دیمک کے حملہ کا خدشہ،کاشتکاروں کو سپرے کی ہدایت
حکومت کا پنجاب سیڈ کارپوریشن، ایگریکلچر ریسرچ بورڈ کی جدید طرز پر بحالی،پنجاب زرعی کمیشن کی فعالی ..
حکومت نے موسمیاتی چیلنجز کے خطرات کم کرنے کےلئے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سٹرکچر کی اصلاح و بحالی کی ہدایت ..
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جامعہ زرعیہ 194ملین کی لاگت سے سولر پاور لگا رہی ہے ،ترجمان جامعہ زرعیہ
کاشتکار گندم کی کٹائی کے فور ا ًبعد کپاس کی کاشت جلد از جلد مکمل کریں،ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت
فیصل آباد ڈویژن میں محکمہ لائیو سٹاک کے موبائل ٹریننگ سکول بس کے277 تربیتی پروگرامز
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر