فیصل آباد،10محرم کیلئے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات

ہفتہ 19 جنوری 2008 14:16

فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 19. جنوری2008 ) 10محرم الحرام کے دوران امن واما ن کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے لائحہ عمل طے کرلیا گیا، اس سلسلہ میں ڈی ایس پی صدر نے چک جمرہ،109رب اور چک نمبر133ر ب میں مجالس اورتازیے کے جلوسوں کیلئے کئے گئے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا اور لوگوں سے امن وآشتی اوربھائی چارے کی فضا برقراررکھنے کی اپیل کی ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں