فیصل آباد، آتش بازی کے سامان میں دھماکے سے چھ افراد جاں بحق

منگل 22 جنوری 2008 23:40

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جنوری۔2008ء) فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں آتش بازی کے سامان میں دھماکے سے دو خواتین اور ایک بچے سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں