چوتھے ون ڈے میچ میں امپائرنگ کے فرائض علیم ڈار اور اشوکا ڈی سلوا نے سر انجام دیئے

بدھ 30 جنوری 2008 16:26

فیصل آباد (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین30 جنوری2008 )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان چوتھے ون ڈے میچ میں امپائرنگ کے فرائض علیم ڈار اور اشوکا ڈی سلوا نے سر انجام دیئے جبکہ تھرڈ امپائر ضمیر حیدر اور اور میچ ریفری کرس براڈ تھے زمبابوے نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں