فیصل آباد ون ڈے:بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ

جمعہ 11 اپریل 2008 15:19

فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11اپریل 2008 ) فیصل آباد میں کھیلے جانے والے پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جانیوالے دوسرے میچ میں بنگلہ دیشی کے کپتان محمد اشرفل نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے پہلے ون ڈے کی فاتح ٹیم کو میدان میں اتارا ہے جبکہ بنگلہ دیش نے اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کی ۔بنگلہ دیش نے رقیب الحسن کو ڈراپ کرکے فاسٹ باؤلر سید رسیل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں