ٹیوب ویل لگانے کاتنازعہ ،چچا بھتیجا سمیت 3افرادقتل
ہفتہ 10 جنوری 2009 19:59
(جاری ہے)
ب کے رہائشی محمد اشرف کا اپنے گاؤں کے حنیف نامی شخص کے ساتھ عرصہ دراز سے ایک زرعی رقبہ اور ٹیوب ویل لگانے کے متعلق تنازعہ چل رہا تھا اور فریقین کے درمیان مقدمہ بازی بھی چل رہی تھی۔
گزشتہ روز حنیف نے زرعی رقبہ میں ٹیوب ویل لگانے کی نشان دہی کے بہانے تینوں کو رقبے پربلا کر اپنے تین بیٹوں فلک شیر، خالد اور طارق کی مدد سے انہیں گولیوں سے چھلنی کردیا۔ پولیس نے بعد ازاں مرکزی ملزم حنیف کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی تینوں ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس نے تینوں نعشوں کو پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد انہیں ورثاء کے سپرد اور ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پتنگ سازوں سے ساز باز، سب انسپکٹر رشوت لیتے رنگ ہاتھوں گرفتار،تھانہ غلام محمد آباد معطل
رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ مکمل ہونے پر اتوار کولاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھیں گے
محکمہ زراعت پنجاب کی کماد کی بہتر نگہداشت کےلئے سفارشات جاری
فیسکو کی کارروائیاں، 27بجلی چوروں کو 15لاکھ79ہزار جرمانہ
پی ایچ اے ، فیصل آباد میں 50 ہزاد پودے لگانے کے ٹارگٹ پر عمل درآمد جاری
محکمہ زراعت کی باغبانوں کو آم کی فصل کو مختلف بیماریوں سے بچانے کےلئے ہدایات
محکمہ زراعت کی حاملہ بکریوں کوریوڑ سے الگ کرکے کرم کش ادویات کی فراہمی کی ہدایت
فیصل آباد،دوسری شادی رچانے کی خاطر افطاری سے واپسی پر خاوند نے کزن اور دوست سے نئی نویلی دلہن کو قتل ..
فیصل آباد، کلاس نہم کے امتحانات میں بے ضابطگیاں‘ مقامی عملے کی تعیناتی سے بااثر افراد بھرپور فائدہ ..
فیصل آباد،کینال ایکسپریس وے پر ون وے کی خلاف ورزیاں عام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری ..
فیصل آباد،سرکاری و نجی زمینوں سے مٹی اور زمین کی ممنوع تہہ"کسو" اٹھانے کا سلسلہ نہ رک سکا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے