تبدیلی کیلئےعوام 16 مارچ کو گھروں سے باہر نکلیں، نوازشریف
ہفتہ 7 مارچ 2009 17:41
(جاری ہے)
مسلم لیگ نواز کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کو نہیں مانتے،صحیح عدالت عوام ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عوام دھوکے اور منافقت کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے ختم کردینگے۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی کے لیے عوام سولہ مارچ کو گھروں سے باہر نکلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مشرف نے مجھ سے بہت بار رابطے کیے اور ملنے کی خوہش ظاہر کی لیکن میں نے ہمیشہ ملنے سے انکار کیا۔ جلاوطنی قبول کرلی لیکن آئین توڑنے والوں سے ہاتھ نہیں ملایا۔ ہم نے پیپلز پارٹی کا ساتھ نبھانے کے لیے ہر ممکن کوششیں کیں لیکن زرداری صاحب نے ہمیں دھوکہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں بار بار کہہ چکا ہوں مجھے کچھ نہیں چاہیے صرف عدلیہ کو بحال کردیں عوام کو ان کا حق دے دیں۔ میں یہ سوال کرتا ہوں کہ کیا یہ ملک یہ عدلیہ یہ پارلیمنٹ آصف زرداری کی ملکیت ہیں۔ یہ عوام کی ملکیت ہیں۔ پاکستان کے عوام یہ سب نہیں چلنے دیگی۔ انہوں نے کہا کہ میں مفاہمت کے لیے تیار ہوں لیکن یہ مفاہمت نوٹوں کے لیے نہیں بلکہ عوام کے لیے ہوگی۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزارت توانائی (پاور ڈویژن)کی ہدایات پر فیسکوریجن کے آٹھ اضلاع میںبجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون ..
ایتھوپیا کے سفیرجمال عبداللہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ ، وائس چانسلر سے ملاقات
فیصل آباد،کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل آڈنٹیفیکیشن کمیٹی کا اجلاس
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت
مینجمنٹ کمیٹی ایف ڈی اے سٹی سپورٹس کمپلیکس کی سفارشات پر منتخب 82 ممبرز کو ممبرشپ کارڈز جاری
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
پاکستان اس وقت ذیابیطس کے مرض میں پہلے نمبر پر ہے، ڈاکٹرمقصوداحمد
عدا لت نے سانحہ جڑا نوالہ میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حو الے کر دیا
اسکاؤٹس معاشرے میں بھائی چارے کا پیغام عام کرنے میں اہم کر دار ادا کرتے ہیں، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی
قومی اسمبلی اجلاس میں نئے منتخب رکن فیصل امین خان نے حلف اٹھا لیا
موٹر سائیکل گدھا ریڑھی سے ٹکرا گیا، حادثہ میں باپ اور کم سن بیٹی جاں بحق ہوگئے
فیصل آباد،سا لا نہ واپڈا انٹر یو نٹ کبڈی ٹورنا منٹ 28اپریل سے 30اپریل کو ہو گا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار