فیصل آباد : آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کا احتجاج

بدھ 13 مئی 2009 16:01

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔13مئی 2009 ء) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ( ایپکا ) نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے پریس کلب تک احتجاجی مارچ کیا ۔

(جاری ہے)

مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کلرکس کی تنخواہوں میں فوری اضافہ اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیا جائے ۔ مظاہرین کا کہنا تھا مظالبات پورے نہ ہو ئے تو وہ اسلام آباد کی جانب مارچ کریں گے ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں