فیصل آباد: سرفراز نعیمی پر خودکش حملے کے شبہ میں دو افراد گرفتار

پیر 22 جون 2009 19:12

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جون ۔2009ء) لاہور میں مولانا سرفراز نعیمی پر ہونے والے خودکش حملے میں ملوث ہونے کے شبہ میں دو افراد کوفیصل آباد سے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق خفیہ اداروں کے اہکاروں نے فیصل آباد کے علاقے ساہیانوالہ سے سرفراز اور سعید نامی افراد کو حراست میں لیا ہے ۔سعید کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ وہ سرکاری اسپتالوں میں بطور ٹھیکیدار کام کرتا ہے اور اس کا تعلق اہلحدیث مکتبہ فکر سے ہے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں