فیصل آباد:پولیس کارروائی،4دہشتگرد گرفتار

جمعرات 25 جون 2009 12:47

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔25جون 2009 ء) فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹا وٴن سے پولیس نے کارروائی کر کے چار دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق بیت اللہ محسود گروپ سے ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد مختلف مقامات پر خودکش حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں نے چند ماہ قبل ایک مکان خریدا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں