فیصل آباد:توہین رسالت کے مقدمے میں گرفتار دو ملزمان قتل
پیر 19 جولائی 2010 21:06
(جاری ہے)
آج صبح ضلع کچہری کے قریب نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے دونوں ملزمان کو ہلاک کر دیا ۔
جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہوا۔دونوں بھائیوں پر مذہبی تنظیموں اور مقامی افراد کے احتجاج کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ آر پی او فیصل آباد آفتاب چیمہ کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ جبکہ ملزمان کی ہلاکت کے خلاف مسیح برادری میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے کپاس کے شہہ زور بیجوں کے نرخوں کا اعلان کردیا
فیصل آباد،کاشتکاروں کوکم پانی والے علاقوں میں باجرے کی کاشت رواں ہفتے مکمل کرنے کی ہدایت
اسسٹنٹ کمشنرز کو گندم کے خریداری مراکز کا فوری معائنہ،وہاں انتظامات کاجائزہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے،ترجمان ..
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے سیمینارز کا انعقاد شروع کر دیا گیا
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
گندم خریداری مہم کی نگرانی کےلئے تمام انتظامی مشینری بھرپور انداز میں متحرک ہے،ترجمان فیصل آباد ..
موسمی حالات کے پیش نظر کاشتکار گندم کی مشینی برداشت کو ترجیح دیں، ڈائریکٹرزراعت
زیروٹیلیج اور دیگر ٹیکنالوجیز کو فروغ دینے کیلئے کاشتکاروں کے ساتھ رابطے اور آگاہی کا سفر جاری رکھے ..
فیسکو کا پلاسٹک فیکٹری پرچھاپہ، وسیع پیمانے پر بجلی چوری پکڑلی
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
فیصل آباد،کاشتکاروں کو شکر قندی کی قسم وائٹ سٹار کاشت کرنے کی ہدایت
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری