پاکستان اور بھارت کی قومی کبڈی ٹیموں کے درمیان میچ 13 نومبر کو فیصل آباد میں کھیلا جائیگا
جمعہ 9 نومبر 2012 13:42
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے صدر و ممبر صوبائی اسمبلی خواجہ محمد اسلام اور سیکرٹری جنرل رانا عمران احمد خان نے صحافیوں کو بتایا کہ پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان منعقد ہونے والے میچ کے شایان شان انعقاد کو یقینی بنایا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایونٹ جہاں کبڈی کے کھیل کے فروغ میں معاون ثابت ہو گا وہیں فیصل آباد کے شہریوں کو تفریح کی سہولت بھی میسر آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ کبڈی کا کھیل پنجاب کی ثقافت کا اہم جزو ہے جبکہ اس قسم کے مقابلوں کے انعقاد سے مثبت تعمیر ی سوچ کو تقویت ملنے کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کا فروغ بھی ممکن ہو سکے گا۔ انہوں نے بتایا کہ میچ دوپہر 2 بجے شروع ہو گا جس میں شائقین کی انٹر ی بھی فری ہو گی۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد،فرائض منصبی احسن طریقے سے انجام نہ دینے پر 2 ٹریفک وارڈنز برخاست
فیصل آباد، تیز رفتار ویگن کو حادثہ ، 7 مسافر زخمی
فیصل آباد، چرواہا مرگی کا دورہ پڑنے پر سیم نالہ میں گرنے سے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا
محکمہ سول ڈیفنس کاایل پی جی گیس ریفلنگ کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 19دکانیں ..
کمشنر فیصل آباد کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس منعقد
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے13درخواست گزار افراد کے زیر التواء ایک کروڑ 36لاکھ ..
فیصل آباد، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس منعقد
فیصل آباد، ضلعی کمیٹی برائے مینجمنٹ فصل کپاس کا پہلا اجلاس
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..
فیصل آباد،سیشن کورٹ میں تاریخ پیشی پر آئے ملزمان کا مقدمہ قتل کے مدعی اور گواہ پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ ..
چک جھمرہ میں معمولی جھگڑے پر مشتعل ملزمان نے نوجوان کو قتل کردیا
جڑانوالہ ، خاتون ورکر سےمبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت