پاکستانی آف سپنر سعید اجمل ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش کھیلنے کیلئے پانچ دسمبر تک آسٹریلیا روانہ ہوں گے

منگل 20 نومبر 2012 13:10

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 20نومبر 2012ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آف سپنر سعید اجمل ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش کھیلنے کے لئے پانچ دسمبر تک آسٹریلیا روانہ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اجازت ملنے کے بعد سعید اجمل بگ بیش میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی جانب سے ایک میچ کھیل سکیں گے۔عمراکمل اور شاہد آفریدی بگ بیش میں حصہ نہیں لیں گے ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں