جمہوریت میں عوام انتخابات کے ذریعے فیصلہ کرتے ہیں،قمر زمان کائرہ

بدھ 2 جنوری 2013 19:36

فیصل آباد (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔2جنوری۔ 2013ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جمہوریت میں عوام انتخابات کے ذریعے فیصلہ کرتے ہیں ،لانگ مارچ اور سونامی کی باتیں ملک کو تصادم کی طرف لے جائیں گی۔

(جاری ہے)

فیصل آباد میں میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری پہلے یہ فیصلہ کریں کہ وہ انتخابی عمل بھی شریک ہونگے یا نہیں۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں