فیصل آباد، پو لیس نے تحریک منہا القرآن کے قافلے گٹ والہ روک لیے، خواتین کار کنوں کامین شیخوپورہ روڈ پر احتجاج دھرنا، پولیس سے ہاتھا پا ئی، خواتین سے پویس کی بدتمیزی ،حکو مت کے خلاف نعرہ با زی ،لاہور گوجرانولہ اور جی ٹی روڈ پر مختلف شہرو ں کی طرف جا نے والی ٹرانسپورٹ کی لمبی قطاریں،پنجاب حکو مت نے لا نگ مارچ مین شرکت کر نے وا لے قا فلوں کو روکنے کے لیے پو لیس کو فری ہینڈ دیدیا

اتوار 13 جنوری 2013 17:47

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔13جنوری۔2013ء) ضلعی پو لیس کے تحریک منہا القرآن کے قافلے گٹ والہ روک لیے خواتین کار کنوں کامین شیخوپورہ روڈ پر احتجاج دھرنہ پولیس سے ہاتھا پا ئی خواتین سے پویس کی بدتمیزی حکو مت کے خلاف نعرہ با زی لاہور گوجرانولہ اور جی ٹی روڈ پر مختلف شہرو ں کی طرف جا نے والی ٹرانسپورٹ کی لمبی قطاریں پنجاب حکو مت نے لا نگ مارچ مین شرکت کر نے وا لے قا فلوں کو روکنے کے لیے پو لیس کو فری ہینڈ دیدیاتفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز ضلعی پو لیس کے تحریک منہا القرآن کے لا نگ مارچ میں شرکت کے لیے جا نے والے قا فلے جس مین سینکڑوں خواتین بھی شامل گٹ والہ روک لیے سینکڑوں کواتین اور دیگر کارکنوں مین جی ٹی روڈ پر احتجاج خواتین کا دھرنہ پو لیس کی خواتین کار کنوں کے ساتھ ہاتھا پائی بدتمیزی کارکنون نے میں جی ٹی روڈ بلاک کر دیا جس کی وجہ سے لاہور گوجرانولہ اور جی ٹی روڈ پر مختلف شہرو ں کی طرف جا نے والی ٹرانسپورٹ کی لمبی قطاریں گا ڑیوں میں بیٹھے مسا فر پریشان پولیس سے ذرائع نے بتا یا کہ پنجاب حکو مت نے صوبہ بھر کی پو لیس کو لا نگ مارچ مین شرکت کر نے وا لے قا فلوں کو روکنے کے لیے فری ہینڈ دیا ہوا ہے اس لیے کسی بھی صورت میں قافلوں آگے نہیں جا نے دیا جا ئے گا اس کے کے لیے پو لیس ہر ہربہ استعمال کر ئے گی پو لیس نے جھنگ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،اور دیگر شہروں سے آنے والے قا فلون کو روکنے کے لیے پو لیس کی بھا ری نفری تعنیات کر رکھی تھی۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں