فیصل آباد: تیل کے گودام میں لگی آگ بجھادی گئی، 20 افراد زخمی
ہفتہ 2 فروری 2013 19:06
(جاری ہے)
فیصل آباد کے علاقے سمندری روڈ پر تیل کے گودام میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں، امدادی کارروائیاں جاری تھیں کہ اچانک گودام میں رکھا ہوا تیل کا ایک ڈرم پھٹ گیا، جس سے وہاں موجود 5 ریسکیو اہلکار اور 15 دیگر افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو الائیڈ اور سول اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تیل کا یہ گودام بغیر اجازت رہائشی علاقے میں بنایا گیا تھا۔ ڈی سی او فیصل آباد امین چوہدری کے مطابق گودام کے مالک کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ ڈی سی او نے بتایا کہ علاقے میں ایسے اور بھی گودام موجود ہیں، جس پر رپورٹ بناکر پنجاب حکومت کو بھیج چکے ہے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف آئی اے فیصل آباد کی بجلی چوری کیخلاف کاروائیاں، 6 ملزمان کے خلاف مقدمات درج
فیصل آباد،مختلف حادثات میں ایک طالب علم سمیت تین افرا د جاں بحق تین زخمی
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے طارق آباد میں کامیاب چھاپہ مار کر جعلی مضرصحت بوتلیں تیار کرنیوالا کارخانہ پکڑلیا ..
فیسکو بنڈالہ سب ڈویژن کی سپیشل ٹاسک فورس نے پلاسٹک فیکٹری میں ہونے والی بجلی چوری کی واردات پکڑ لی
عالم اسلام کی عظیم شخصیت ،بین الاقوامی شہرت کے حامل ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائیک کیجلد پاکستان آنے کی ..
حکومتی سطح پر ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والے عناصر کی روک تھام کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ..
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی2024ء صوبائی حکومت کا مستحسن اقدام ہے، ڈاکٹر خرم طارق
صوبائی وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبر خان فیصل آبادیوں کے لئے خوشخبری لے آئے
فیصل آباد، شہر اور گردونواح میں ڈکیتی ،راہزنی اور چوری کی وارداتوںکو کنٹرول نہ کرنے پر سٹی پولیس آفیسر ..
حکومت عوام اورتاجر برادری کے لئے بجلی سوئی گیس کی قیمتوں میں فوری کمی لائے، اعجازاحمد ناگرہ
فیصل آباد،شہر اور گردونواح میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے سینٹرل جیل کا دورہ
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی