پا کستان تحر یک انصا ف ملک میں تبد یلی کی خواہشمندکی حقیقی جما عت ہے ،پا کستان تحر یک انصا ف کے راہنما میاں داؤ د ارشدکابیان
ہفتہ 27 اپریل 2013 20:54
(جاری ہے)
ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحر یک انصا ف کو غلط لو گ استعما ل کر رہے ہیں اگر ان افراد کو فو ری پا رٹی سے نہ نکا لا گیا تو پا کستان تحر یک انصا ف ختم ہو جا ئیگی۔
میاں داؤ د ارشد نے کہا کہ یو تھ کی ایک کثیر تعداد فیصل آبا د سے عمران خان کے سا تھ ہے لیکن عمران خان کے ساتھ بیٹھنے والے لوگوں نے عوام کو پا رٹی سے دؤ ر کر دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم انشا ء اللہ سب مل کر اپنی پیاری پا رٹی پا کستان تحر یک انصا ف کو بچا کر اس ملک میں تبدیل لا ئیں گے نہ کہ ان کے ذریعے جو کئی پا رٹیا ں چھو ڑ کر پا کستان تحر یک انصا ف کی مقبو لیت دیکھتے ہو ئے پا رٹی میں شا مل ہو ئے ۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈائریکٹر لائیو سٹاک کا تحصیل و ضلع فیصل آباد کے مختلف ویٹرنری ہسپتالوں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر سے ڈنمارک انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایجنسی کی ڈائریکٹر انویسٹمنٹ کی ملاقات
فیصل آباد، موٹر سائیکل چور گرفتار، چوری شدہ 30 موٹر سائیکلیں برآمد
فیصل آباد میں پولیس مقابلہ کے دوران مطلوب ڈاکو ہلاک
فیصل آباد پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے 7 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلیں
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا ڈبل لیگ راؤنڈ مکمل، کراچی، لاہور اور پشاور نے میچز جیت لئے
فیصل آباد میں مخالفین نے فائرنگ کرکے 45 سالہ شخص کو قتل کر دیا
فیصل آباد،نوسربازوں نے شادی کروانے کا جھانسہ دیکر ریٹائرڈ فوجی سے 5لاکھ روپے ہتھیا لئے
فیصل آباد، پرانی دشمنی کی بناء پر مشتعل افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو لہولہان کر دیا
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان چائنا جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اورسمارٹ زراعت کا قیام
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
فیصل آباد، رحم دل ڈکوئوں نے غریب سبزی فروش کو لوٹنے کے بعد رقم، موبائل فون واپس کردیا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی