نو جوانوں کاجنون اور ان کی عمران خان کیلئے محبت ن لیگ کی سیا ست ختم کر دے گی،پا کستان تحر یک انصا ف NA-85کے نا مز د امیدوار بر گیڈئیر (ر) ممتا ز اقبال کا ہلوں کاکارنرمیٹنگز سے خطاب

منگل 7 مئی 2013 23:37

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔7مئی۔ 2013ء) پا کستان تحر یک انصا ف NA-85کے نا مز د امیدوار بر گیڈئیر (ر) ممتا ز اقبال کا ہلوں نے کہا کہ نو جوانوں کاجنون اور ان کی عمران خان کیلئے محبت ن لیگ کی سیا ت ختم کر دے گی ۔عوام ان جھو ٹے وعدے اور قسمیں کھا نے والوں سے تنگ آچکی ہے اور اب عوام عمران خان کے ساتھ ہے ۔ وہ منگل کو NA-85میں مختلف کا رنر میٹنگوں سے خطا ب کر رہے تھے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ عمران خان ہی ملک کو اندھیرں سے نکال کر اْجا لے کی طر ف لے کر جا سکتا ہے ۔عوام اس با ت کو جانتی ہے اور اسی وجہ سے عوام ان کرپٹ سیا ستدانوں کو مسترد کر دے گی اور بلے کے نشان پر مہر لگا کر عمران خان کو کامیا ب کروائیں گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ پا کستان تحر یک انصا ف ملک میں تبدیل لا چکی ہے اور اللہ نے عوام کے دلوں میں سچ اور حق کی با ت ڈال دی ہے اس وجہ سے پاکستان تحر یک انصا ف پو رے ملک سے واضح اکثر یت سے کامیا بی حاصل کر ے گی ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں