عوام نے نئے پا کستان کو بنا نے کا عزم کر لیا ،اب ان کو روکنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہو چکا ہے،پا کستان تحر یک انصا ف پی پی 60کے راہنما چو ہدری محمد اویس سندھو کاجلسہ سے خطاب

منگل 7 مئی 2013 23:37

سمندری (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔7مئی۔ 2013ء) پا کستان تحر یک انصا ف پی پی 60کے راہنما چو ہدری محمد اویس سندھو نے کہا کہ 11مئی کا سورج پا کستان تحر یک انصا ف کی کا میا بی کی نو ید لے کر طلو ع ہو گا ۔عوام نے نئے پا کستان کو بنا نے کا عزم کر لیا ہے اوراب ان کو روکنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہو چکا ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پا کستان تحر یک انصا ف عوام ک ووٹ کی طا قت سے بر اسرار اقتدار میں آکر پا کستان کو روشن مستقبل کی طر ف گا مز ن کر یں گے ۔لو ڈشیڈنگ ،مہنگا ئی ،بیروز گا ری نے ملک میں ڈیرے ڈال لئے ہیں لیکن عمران خان ان تمام مسا ئل کو حل کر کے پا کستان کو حقیقی وسا ئل سے مالا مال ملک بنا ئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں