فیصل آباد پو لیس کا قانون شکن فراد کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

ہفتہ 18 مئی 2013 20:19

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔18مئی۔ 2013ء) ضلعی پو لیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد گرفتارضلعی پو لیس کا قانون شکن افراد کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد گرفتار تفصیلات کے مطابق ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مختلف تھانہ جات میں08مقدمات درج کر کے08ملزمان کو گرفتار کیا گیاجن کے قبضہ سے03عددپسٹل30بور، 01عددکاربین،02عدد ریوالور،02عدد بندوق اور14عدد گولیاں /کارتوس برآمدکئیمنشیات فروشوں کے خلاف کی گئی کاروائی کے دوران06مقدمات درج کر کے06ملزمان کو گرفتارکیا گیااوران کے قبضہ سے چرس1080گرام ،ہیروئن 127گرام اور شراب کی29 بوتلیں برآمدکیں اشتہاریوں کی گرفتاری کے سلسلہ میں کی گئی کاروائی میں فیصل آباد پولیس نے02مجرما ن شتہاری کو گرفتار کیا گیا۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں